علی محمد النمر کون ہے؟ Amir Hussaini ستمبر 29, 2015 International, Opinion پاکستان کے ایک ، دو انگریزی اخبارات میں خبر آئی ہے کہ 21 سالہ سرگرم شیعہ کارکن علی محمد النمر کو سعودی عرب سرقلم کرکے مصلوب کرنے کی تیاری کررہا ہے اور اس کی آخری اپیل بھی مسترد کردی گئی ہے۔