گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت Karim Ullah دسمبر 10, 2014 Current Affairs/ Politics, Opinion قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ستائیس ہزار مربع کلومیٹر رقبے پر محیط گلگت بلتستان گزشتہ 68برسوں سے آئینی وسیاسی مسائل میں الجھا ہوا ہے ۔