انتخاب کے حق تک یکساں رسائی۔ اداریہ
انتخابی نظام میں پائے جانے والے نقائص کی نشاندہی اور اصلاحات تجویز کرنے کی کمیٹی میں مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی نہ ہونا ریاستی سطح پر مذہبی اقلیتوں کو طاقت اور اختیار میں مناسب شمولیت سے محروم رکھنے کی اس مجرمانہ غفلت کی غماز ہے۔