Comments on: II-عورت، عزت اور قانون

By: humaira ashraf
عورت کے معاشرے میں مقام کا تعین کرتی اور معروضی حیثیت میں حقائق کا بیان کرتی عمدہ تحریر۔ یقینا عورت آج معاشرے میں ابتری کا شکار ہے ۔ وہ اگر معاش میں حصہ بانٹ رہی ہے تو بھی یا اکیلی گھر کی کفالت کر رہی ہے پھر بھی معاشرے اور خاندان کی عزت کے نام پہ لگائی گئی پابندیوں کو بھی برداشت ہی نہیں کرتی بلکہ بعض اوقات غلط فہمی یا کسی جذباتی لغزش کی صورت میں عبرت انگیز انجام کا شکار بھی کردی جاتی ہے۔

اس تحریر کی نمایاں خوبی یہ ہے کہ یہ ہم پہ سوچ کے در وا کر رہی ہے کہ عورت کے اس مقام کی جڑیں کہاں پیوست ہیں۔ ہم نے مسلمان حکومتوں میں عورتوں کو مردوں کے ساتھ فیصلوں میں شریک پایا ہے۔ حسن و عشق کی داستانیں بھی ہمارے معاشرے کا حصہ رہی ہیں جن میں زنانہ کرداروں کی لازوال محبت کو احترام کی نگاہ سے بھی دیکھا جاتا رہا ہے۔ ہمارے ہاں فلمیں اب تک شوق سے دیکھی جاتی ہیں جن میں محبت کرنے والی لڑکی کو بھی عوام میں نا صرف پسندیدگی ملتی ہے بلکہ فلم کے اختتام تک سب پورے ذوق و شوق سے دو دلوں کے ملن کے منتظر ہوتے ہیں تو حقیقی زندگی میں کیوں ایسی ہی صورت حال میں مرنے مارنے پہ تل جاتے ہیں۔ اس سوال کی کھوج یقینا ضروری ہے تاکہ اس مسئلے سے نمٹا جاسکے۔