z-slider

مرد کے برابر کھڑی عورت

عورت کو پابند کر کے خاندان اور عورت کی حفاظت ایسی ذہنیت کی پیداوار ہے جو عورت کو فیصلہ کرنے کا اہل نہیں سمجھتی ، یہی مردانہ ذہنیت عورت پر اعتبار نہ کرنے کی ذہنیت ہے

ایک فاتح کی موت

وقت اس کی رفتار کا ساتھ دینے کی کوشش میں ہانپ چکا تھا۔ وہ خود نہیں جانتا تھا کے اپنی زندگی کے لیے بھاگ رہا ہے یا آزادی کے لیے، وجہ کچھ بھی سہی مگر وہ رک نہیں سکتا تھا۔

تعصب، نفرت اور تقسیم

تقسیم سے قبل ہندو اور سکھ آبادیوں سے متعلق جو تعصبات پاکستانیوں کو منتقل کئے گئے ہیں اب یہاں کی مقامی اقلیتوں سے نفرت اور علیحدگی کی وجہ بن چکے ہیں۔

مذہب، ریاست اور معاشرہ

پاکستان میں آج عالم یہ ہے کہ پولیو مہم ہو،یوٹیوب کا استعمال یا حقوق نسواں؛ ہر معاملہ میں جدید علوم سے بے بہرہ مولوی حضرات قوم کی رہنمائی کر رہےہیں۔

کتابیں اور ہم

شاید جب پہلی مرتبہ ہمارے ہاتھ سے کھلونے چھین کر زبردستی" الف ، ب ، ت" والانورانی قاعدہ تھمایا گیااور علم کا بوجھ ہم پہ زبردستی لادا گیایقیناًتبھی کتابوں سے ہماری ازلی رقابت کا آغاز ہو ا۔