John Holcroft editorial illustrator has been around since 1996 and has worked in a variety of mediums and styles over the years. In 2001 he started working digitally but it wasn’t until 2010 he created his curr...
نادے علی شہری معمولات اور سڑکوں پر دوڑتی بھاگتی زندگی کی عکاسی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ تصاویر نادے علی کے اس تصویری سلسلے کا حصہ ہیں جو لاہور میں عاشورہ اور اس سے متعلق رسوم و روایات کی عکاسی پر مبنی ہے۔
رضا اختر: معاشرے میں پھیلی عدم برداشت، نسلی امتیاز، فرقہ واریت اور نظریاتی تنازعات میں اپنے دور کی تاریکی ختم کرنے والے ان مفکروں کی شاعری اور تعلیمات کی ہمیں آج بھی ضرورت ہے
دنیا بھر کے بلوچوں کی طرح پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ نے بلوچ ثقافت کا عالمی دن منایا۔ یہ دن ہر برس 2 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا کو بلوچ ثقافت سے متعارف کرانا ہے۔
پاکپتن میں عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کے عرس کی تقریبات جاری ہیں دربار کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی نے نماز عشاء کے بعد بہشتی دروازہ کھولا، جس کے بعد زائرین میں قلاوے بھی تقسیم کئے۔
اندرون لاہور کی گلیوں میں راہ نوردی کرتے، لوگوں کے چہروں کے علاوہ قدیم حویلیوں اور مکانوں کے جھروکے اور کھڑکیاں کسی بھی عکاس کی نگاہ کو اپنی جانب ملتزم کرسکتے ہیں۔