Laaltain

کیا یہ وطن سب کا ہے؟

سجاد گوہر کا تعلق ہزرہ برادری سے ہے اور وہ نیشنل کالج آف آرٹس کے طالب علم ہیں۔ ان کی یہ ویڈیو بلوچستان اور باقی پاکستان کے بیانیے میں موجود تفاوت کا اظہار ہے۔
Come Fairies, take me out of this dull world, for I would ride with you

[vc_row full_width=”stretch_row_content_no_spaces”][vc_column width=”1/1″][vc_column_text] “Form follows function” Louis Sullivan [/vc_column_text][vc_single_image image=”12056″ border_color=”grey” img_link_large=”” img_link_target=”_self” img_size=”full” alignment=”center”][vc_single_image

Pehalwani is a form of wrestling from South Asia. It was developed in the Mughal
مولانا روم کے ہم عصر شیخ عثمان مروندی المعروف لال شہباز قلندر مروند افغانستان میں پیدا ہوئے۔
اندرون لاہور کی گلیوں میں راہ نوردی کرتے، لوگوں کے چہروں کے علاوہ قدیم حویلیوں اور مکانوں کے جھروکے اور کھڑکیاں کسی بھی عکاس کی نگاہ کو اپنی جانب ملتزم کرسکتے ہیں۔
آج مئی کا پہلا دن ہے، آج کا دن مزدور کا دن ہے ظلم و ستم کے مد مقابل، حوصلہ جمہور کا دن ہے
22 مارچ کی صبح یوحنا آباد حملوں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے نولکھا پریسبیٹیرین چرچ کے باہر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اقلیتوں کے تحفظ اور ان سے اظہار یکجہتی کا عزم کیا۔
بہاول پور سے تقریباً 60میل دور صحرائے چولستان میں قلعہ دراوڑ اور دین گڑھ کے درمیان پنجاب کی رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل یزمان سے ذرا آگے چنن پیر کا مزار ہے۔