Translations

آرزو کا گیت ا(نظم گو: نچیتا سٹینیسکو، ترجمہ: مدثر عباس)

  میں تمہاری آواز کے پہلو میں سویا یہ بہت خوشگوار تھا تمہاری گرم چھاتیوں نے میرے کلیسا کو ڈھانپ لیا تم کوئی گیت گا رہی تھی جسے میں یاد نہ رکھ سکا شاید وہ ان شاخوں اور پانیوں کے متعلق تھا جو تمہار...

کون سا پل؟( نظم گو: گروس عبد الملکیان، ترجمہ: مدثر عباس)

  شہر کی لڑکیاں دیہات کا خواب دیکھتی ہیں دیہات کی لڑکیاں شہر کی آرزو میں مرتی ہیں نادار لوگ ثروت مند لوگوں کی سی آسائش کا خواب دیکھتے ہیں ثروت مند لوگ نادار لوگوں جیسے سکون کی آرزو میں مرتے ہی...

موزائیک

آرزو خوشنام شاعرہ ہیں اور ایران کے مشہور موسیقی کے نقاد محمود خوشنام کی بیٹی ہیں۔ جرمن میں لکھتی ہیں۔ حال ہی میں ان کے والد کی وفات پر انھوں نے چند نہایت دل سوز نظمیں لکھیں۔ ان کی نظموں کے تراجم مع اصل متن کے ش...

خوشی ایک رنگ ہے ( از آرزو خوشنام)

آرزو خوشنام شاعرہ ہیں اور ایران کے مشہور موسیقی کے نقاد محمود خوشنام کی بیٹی ہیں۔ جرمن میں لکھتی ہیں۔ حال ہی میں ان کے والد کی وفات پر انھوں نے چند نہایت دل سوز نظمیں لکھیں۔ ان کی نظموں کے تراجم مع اصل متن...

مد و جزر (از آرزو خوشنام)

آرزو خوشنام شاعرہ ہیں اور ایران کے مشہور موسیقی کے نقاد محمود خوشنام کی بیٹی ہیں۔ جرمن میں لکھتی ہیں۔ حال ہی میں ان کے والد کی وفات پر انھوں نے چند نہایت دل سوز نظمیں لکھیں۔ ان کی نظموں کے تراجم معا اصل متن ک...

أبو العلاء المعري کی رباعیوں کے تراجم (رٖضی حیدر)

  أبو العلاء المعري سے ملاقات تب ہوئی جب ایک روز بی بی سی پر خبر پڑھی کہ داعش ایک نابینا عربی شاعر کے مجسمے توڑ رہے ہیں، سوچا دیکھوں تو سہی کون ہے یہ شخص۔ پتا چلا کہ أبو العلاء المعري وہ شخص ہیں جن کا رنگ خی...

لنچ ٹائم (تحریر: راجندر یادو، ترجمہ: محمد عباس)

راجندر یادو کا نام ہندی ادب کی نمایاں تحریک 'نئی کہانی' سے منسوب ہے۔ آپ نے منشی پریم چند کے رسالے 'ہنس' کی دوبارہ اشاعت کا بھی اہتمام کیا۔ راجندر یادو کا پہلا ناول 'پریت بولتے ہیں' کے نام سے 1951 میں شائع ہوا ج...