Campus Talks

ہیلے کالج کا گرفتار طالب علم پوچھ گچھ کے بعد رہا

ہیلے کالج آف کامرس جامعہ پنجاب کے پشتون طالب علم عتیق آفریدی کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ عتیق آفریدی کو گزشتہ ہفتے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے روابط کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ محکمہ انسداد ...

قائد اعظم یونیورسٹی؛ پرووسٹ کی برطرفی کے لیے طلبہ احتجاج، یونیورسٹی بند

اسلامی جمعیت طلبہ کی سرپرستی اور مالی معاونت کے الزامات کے تحت قائد اعظم یونیورسٹی کے پرووسٹ ڈاکٹر انور شاہ کی برطرفی کا مطالبہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی کی بس سروس اور تدریسی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔

این او سی کے بغیر قائم یونیورسٹی سب کیمپسز میں داخلوں اور رجسٹریشن پر پابندی

نئے قواعد کے مطابق پنجاب بھر میں قائم سرکاری جامعات پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت بنائے جانے والے سب کیمپس, ایچ ای سی سے نوآبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) حاصل کیے بغیر داخلے یاطلبہ کی رجسٹریشن نہیں کر سکیں گے