Reports

شہری آبادی کی توسیع میں کچی بستیاں مسمار

رپورٹ: اسد فاطمی اپریل 2019، اسلام آباد: اسلام آباد، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیکٹر ای-بارہ میں رہائشی پلاٹ فروخت کرنے کے لیے پرچیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ نئے سیکٹر کی تعمیر کے لیے مقامی کچی آبادیوں...

تبدیلی مذہب کا متنازع واقعہ، چترال کا امن متاثر ہونے کا خدشہ

چترال خیبرپختونخوا کے علاقے بمبوریت میں ایک نابالغ لڑکے کے قبول اسلام کا واقعہ تنازعے کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے باعث مقامی مسلمانوں اور کیلاش برادری کے مابین تصادم سے حالات کشیدہ ہو چکے ہیں۔

ہیلے کالج کا گرفتار طالب علم پوچھ گچھ کے بعد رہا

ہیلے کالج آف کامرس جامعہ پنجاب کے پشتون طالب علم عتیق آفریدی کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ عتیق آفریدی کو گزشتہ ہفتے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے روابط کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ محکمہ انسداد ...

قائد اعظم یونیورسٹی؛ پرووسٹ کی برطرفی کے لیے طلبہ احتجاج، یونیورسٹی بند

اسلامی جمعیت طلبہ کی سرپرستی اور مالی معاونت کے الزامات کے تحت قائد اعظم یونیورسٹی کے پرووسٹ ڈاکٹر انور شاہ کی برطرفی کا مطالبہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج کے باعث یونیورسٹی کی بس سروس اور تدریسی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔