Regular Features

نوآبادیاتی تسلسل اور خالد مسعود کی فکری مزاحمت

کسی معاشرے میں تبدیلی کے لیے اس کی ساخت کو سمجھنا ضروری ہے مگر طبقاتی معاشرے میں معاشرے کی ساخت کے ساتھ ساتھ یہ تلاش کرنا بھی اہم ہےکہ کون سے طبقات موجودہ استحصالی نظام سے غیر مطمئن ہیں اور کون سے طبقات اس استحصالی نظام کو قائم رکھنے کے حامی ہیں۔

کائناتی گرد میں عریاں شام

اردو شاعری کے لیے یہ بات ایک نیک شگون ہے کہ شعراء کی نئی پود کافی حد تک غزل بمقابلہ نظم کے "موازنہ٫ انیس و دبیر" سے باہر آ گئی ہے اور نظم، اپنے نت نئے اسلوبیاتی تجربات کے ساتھ، غزل کی ساکھ کو متاثر کیے بغیر نئی تخلیقی آوازوں کے ہاں اپنے پورے قد کے ساتھ کھڑی ہے۔

سعادت حسن منٹو

"میں تہذیب و تمدن کی چولی کیا اتاروں گا جو ہے ہی ننگی۔اور میں اسے کپڑے پہنانے کی کوشش بھی نہیں کرتا کہ یہ میرا نہیں درزیوں کا کام ہے۔"یہ جملے ہندوستان کے اس عظیم افسانہ نگار کے ہیں جسے دنیا سعادت حسن منٹو کے نام سے جانتی ہے۔