قینچی چپل

قینچی چپل-آخری قسط

اوٹومین، بچے یہ مُلّا لوگ اپنے نظریات اور موقف میں بہت واضح اور کلیئر ہیں، میں غلطی پر تھا، یہ لوگ کنفیوز نہیں ہیں" اس تقریب میں اس موضوع پر لیفٹیننٹ کمانڈر عدیل کے اس بالواسطہ تبصرے کے علاوہ کسی نے اس حوالے سے کوئی بات نہ کی۔

قینچی چپل-چوتھی قسط

بحریہ کی روایات میں خواتین کے احترام کے حوالے سے یہاں تک بھی رواج ہے کہ بحری جہاز پر آنے والی کسی بھی عہدے یا حیثیت کی فوجی یا سویلین خاتون کو ، عرشے پر کھڑا افسر سلیوٹ کرتا ہے

قینچی چپل-تیسری قسط

سر آپ کا فرمانا بالکل درست لیکن جہاں نوبت دین کے ارکان کی توہین تک آتی ہے تو، معاف کیجئے سر، میرے بس کی بات نہیں کہ میں برداشت کروں"حافظ ناصر کی آواز کمرے میں پہلی بار گونجی تو تینوں افسر چونک گئے۔

قینچی چپل-دوسری قسط

چیف صاحب، نیک لڑکا ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ سروس ڈسپلن کے ساتھ اغلام کرتا پھرے اور افسروں سے سینگ لڑائے؟ آپ یہ بات اُسے سمجھا دیجئے گا پلیز"عثمان نے ناگواری سے کہا اور فون بند کر دیا۔