نعمت خانہ: اکتیسویں قسط (خالد جاوید)
اس ناول کی مزید اقساط پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔
اور اِسی شور میں، میری کھوپڑی میں، وہ زہریلا سانپ موجود تھا جس نے ایک طرح سے، کچھ معاملوں میں میرے اوپر چودہ طبق روشن کر رکھے تھے۔ یہ سانپ سر میں کلبلاتا، دل میں...