سلیم خوش تھا! (منظوم افسانہ) – ذکی نقوی
سلیم خوش تھا!
سلیم نے مصطفیٰ کے چہرے پہ ایک سگریٹ کا پف بکھیرا،
وہ کہہ رہا تھا "کہ زوبیہ مجھکو چھوڑ کر جا چکی ہے لیکن..."
تو مصطفیٰ نے یہ دل میں ہی مسکرا کے سوچا،
"خبیث وہ تیرے پاس کب تھی کہ چھوڑ جاتی.."
سلیم ب...