مبین احمد:ہم سے ہماری سوچ اور فکر چهین کر اب یہ تازَہ ہوا بھی چھین لی گئی تو تو ہم سانس نہیں لے پائیں گے ، مر جائیں گے ۔ ہمیں ہماری سانسیں لوٹا دو ، ہمیں ہمارے رضا محمود لوٹا دو ۔
نور اکبر: جان لیوا حادثات کے وقوع پزیر ہونے میں جہاں شہریوں کی مجرمانہ غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کارفرما ہے وہیں حکومت اور متعلقہ اداروں کو بھی بری الزمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
علی احمد جان: حال ہی میں ہمارے بلاگ سے منسلک دو فیس بک صفحات "ساڈا اپنا بہاولپور" نامی کسی ہیکر کی جانب سے ہیک کر لیے گئے ہیں اور ان کی جانب سے ہمیں دھمکی آمیز پیغامات بھی وصول ہو رہے ہیں۔
ہمیں یقیناً اندازہ ہے کہ سائبر جرائم پر قانون سازی کقنی اہم ہے لیکن کیا اس قانون کا عملی اطلاق اس انداز میں ہو سکے گا کہ بنیادی انسانی حقوق متاثر نہ ہوں؟
جنوبی پنجاب کے ضلع بھکر میں چلنے والی اس بس اور اس میں سوار لوگوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ہمارے پسماندہ علاقوں کے ٹرانسپورٹ مسائل کا حل میٹرو بسیں نہیں
پاکستانی پارلیمنٹ کی جانب سے نافذ کردہ تمام غیر آئینی ٹیکسوں بشمول جنرل سیلز ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی اور انکم ٹیکس کی وصولی گلگت بلتستان میں ایک آئین ساز اسمبلی کے قیام تک بند کر دی جائے۔
بلوچستان کے لوگوں نے ایٹمی ذرات کو اپنے سینوں پر برداشت کر کے پاکستان کا دفاع مضبوط کیا، لیکن اب بلوچستان کے سپوت مختلف اقسام کی بیماریوں سے لقمہ اجل بن رہے ہیں