Society

نجمِ اسود اور ننھی کائناتیں: قسط نمبر 4 (ALS کے ساتھ میرا تجربہ)

گذشتہ اقساط کے مطالعہ کے لئے درج ذیل لنکس استعمال کیجئے (لنک نئے ٹیب میں کھلیں گے) قسط نمبر 1, قسط نمبر 2، قسط نمبر 3 باب نمبر 3: اے ایل ایس کے ساتھ میرا تجربہ مجھ سے بارہا یہ پوچھا جاتا ہے کہ میں اے ایل ایس...

وبا کے دنوں کا خواب – تالیف حیدر

میں اپنے ماضی کی طرف نہیں لوٹنا چاہتا، اس لیے کیوں کہ میں جس ماحول میں سانس لیتا رہا ہوں وہاں مجھے سیاسی الجھنوں کا شکار ہونا پڑا ہے، مذہبی جھگڑوں کا قہر جھیلنا پڑا ہے، بے روز گاری کی مار، حقارت کی نظریں، اونچ نیچ کی بپتا، رنگ، نسل کی تقسیم اور اسی نوع کے بے شمار عذاب برداشت کرنے پڑے ہیں۔

شہری آبادی کی توسیع میں کچی بستیاں مسمار

رپورٹ: اسد فاطمی اپریل 2019، اسلام آباد: اسلام آباد، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیکٹر ای-بارہ میں رہائشی پلاٹ فروخت کرنے کے لیے پرچیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ نئے سیکٹر کی تعمیر کے لیے مقامی کچی آبادیوں...

پردے کی صفت (تصنیف حیدر)

پردہ داری انسانی فطرت ہے، انسان پردہ کرتا ہے یا شاید پردہ ڈالتا ہے، ان تمام چیزوں پر جو اسے دکھانا ٹھیک نہیں معلوم ہوتیں یا اور زیادہ نفسیاتی توجیح کیجیے تو جن کو دکھانا برا یا معیوب سمجھا جاتا ہے یا جن کے دکھ ...

سچ ہی،کہنے والےکا سچ ہے

تالیف حیدر: ایک ادیب خاموش رہ کر بھی سچ کہتا ہے اس کی خاموشی کسی معاشرے کی سچائی کو لاکھ غیر سچ بولنے والوں سے زیادہ بیان کرتی ہے اور وہ اس حالت میں بھی تصنعات سے پاک رہ کر سچ کہتا رہتا ہے اور یہ ہی سچ اس کی شناخت ہوتی ہے۔

انسانی جان کی حرمت اور مقدس قربانیوں کے بیانیے

ڈاکٹر عرفان شہزاد: ہم دنیا میں زندہ رہنے کے لیے آئے ہیں۔ مرنا مجبوری یا ناگریر تقاضے کے بنا روا نہیں۔ شہادت اتنا سستا منصب نہیں کہ ہر بے شعور قربانی کو اس کا مستحق قرار دے دیا جائے۔ انسان کی قدر کیجیے۔ زندگی کی قدر کیجیے۔

وزارت محبت قائم کیجیے

حمیرا اشرف: کیا کبھی کسی نے سوچا ہے کہ اتنی برباد داستانوں کو سن کر محبت سے رُک جائیں۔ نہ دل لگائیں نہ روگ لگائیں، نہ خود کو تڑپائیں، نہ راتوں کو رلائیں۔ کیوں انجام جانتے بوجھتے بھی دو دل اس آگ میں کود پڑتے ہیں۔

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے

تصنیف حیدر: ویلنٹائن ڈے محبت کے بارے میں سوچ سمجھ کر رائے قائم کرنے کی گھڑی ہے ،جو ہمیں ہماری تمام تر مصروفیت کے باوجود یہ سوچنے کا موقع دیتی ہے کہ محبت کا یہ خاص دن منانے کے لائق کیسے بنا جائے۔ورنہ تو ہماری سوسائٹی میں محبت کرنے والوں کی نہ کوئی کمی ہے، نہ کبھی ہوگی۔

پاکستانی ملحدین کا نفسیاتی و سماجی مطالعہ

علی رضا: پاکستانی ملحدین سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی کی تعریفیں اور حوالے صرف بحث برائے بحث اور طاقت کے حصول کے لیے تو دیں گے۔ اپنی ذاتی اور سماجی زندگی میں بہتری کے لیے کوئی ملحدبھی سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی پر سنجیدہ کام کرتا نظر نہیں آئے گا۔