مفتی نامہ

گدھے گھوڑے ایک برابر

مفتی صاحب کے پاس دین اور علمیت کاایک ہی سانچا ہے جس میں وہ سبھی کو ایک ہی شکل، ایک ہی رنگ اور ڈھنگ میں ڈھالنے کے چکر میں کیسے کیسے جواہر، کیسے کیسے نوادر، کیسے کیسے باصلاحیت ردی کر کے پھینک چکے ہیں۔