Laaltain

نیلی فلموں کی تاریخ اور سیاسی معیشت

وی سی آر کی آمد کے بعد پورن فلمز کا سائز نہ صرف چھوٹا ہو گیا بلکہ ان کی ایک ملک سے دوسرے ملک ترسیل اور بھی آسان ہو گئی۔
نو گیارہ سانحے میں سعودی حکومت یا اس کے اہلکاروں کے ملوث ہونے سے متعلق کانگریسی رپورٹ کے خفیہ رکھے گئے اٹھائیس صفحات عام کر دیے گئے ہیں۔
اٹھارویں صدی عیسوی کے مشہور بدایونی علما میں مولوی عبدالمجید قادری بدایونی کا شمار ہوتا ہے۔وہ علم شریعت و طریقت کے امام تھے اوربیک وقت کئی علوم پر کامل دست گاہ رکھتے تھے ۔
تقسیمِ ہند، تاریخ کا جبر تھا جو گیا۔ اب ہمارے مستقبل کا تحفظ اور فلاح، بالغ نظر ممالک کی طرح کنفیڈریشن بنا کر رہنے میں ہے۔ جہاں سرحدیں بس نام کی ہوں۔
قولیس نے دیوتاوں کی دعوت کی اور ان سے التجا کی کہ اسے انتقام کا موقع دیا جائے۔ دیوتا جو سکندر کی فتوحات اور شہرت سے جلتے تھے قولیس کو موقع دینے کا وعدہ کیا۔
قلات اور پاکستان کے مابین بات چیت ابھی جاری تھی جب خاران اور لسبیلہ کے مقامی سرداروں نے حکومت پاکستان سے اپنی جداگانہ حیثیت تسلیم کرانے کی کوشش کر دی۔
ان سینکڑوں فوجیوں جنہیں کشمیری سویلین مجاہد کہہ کر پاکستانی تسلیم کرنے سے انکار کیا گیا تھا، کی بے اعزاز موت کی زمہ داری مشرف اور ان کے ساتھ کارگل جنگ میں شریک جرنیلوں پر عائد ہوتی ہے۔
بنگال کی آزادی سے دو قومی نظریے کا خاتمہ ہوا اور یہ بات ثابت ہوئی کہ زبان اور نسلی امتیاز مذہب سے طاقت ور ہوتا ہے صرف اسلام کے نام پر جنگیں نہیں جیتی جا سکتیں۔
سوران مقبرے کی ظاہری صورت تو بالکل تباہ ہو چکی ہے البتہ اندرونی جانب بنائے گئے نقش و نگار کی باقیات موجود ہیں۔
یہاں تو مذہبی ٹھیکدار قائم اعظم کو ’کافرِ اعظم‘ اور پاکستان کو ’ناپاکستان‘ قرار دیتے رہے تو باچاخان ان الزامات سے کیسے بچ جاتے، جبکہ وہ کھلم کھلا سیکولر اور تکثیریت پر مبنی معاشرے کے قیام کی بات کر رہے تھے۔