History

جراتِ کردار کو سلام (تحریر: ایڈورڈ سعید، ترجمہ: طارق عباس)

حالیہ عشروں میں برصغیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو جن مفکرین نے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ان میں نوم چومسکی کے بعد بلا مبالغہ ایڈورڈ سعید اور اقبال احمد کا نام آتا ہے۔ یہ ہمارے لئے باعثِ فخر ہے کہ برصغیر کی سرزم...

فیلڈ مارشل مانک شأ ۔۔۔ ہمارا یادگار دُشمن (زکی نقوی)

پاک بھارت دشمنی اور رقابت اتنی ہی پُرانی ہے جتنی دونوں ملکوں کی آزاد تاریخ ہے اور اس تاریخ کے اُفق پر کئی لیڈروں کے چہرے اس تاریخ کے پڑھنے والوں کی نظر وں سے گزرتے ہیں۔ ان میں سویلین لیڈر بھی ہیں اور فوجی کما...

کُکریؔ کی رات۔۔۔ (ذکی نقوی)

(۹ دسمبر ۱۹۷۱ کا ایک شاندار ایکشن) حرفِ آغاز: تاریخِ عالم کی جنگوں میں ہونے والی ہر بحری لڑائی کسی نہ کسی طور سے تاریخ ساز ثابت ہوئی ہے۔ اگرچہ تمام جنگو ںکی فیصلہ کن لڑائیاں زمین پر لڑی گئیں لیکن بحری مبارزہ...

ہندوستانی الاصل اساطیر اور علامات

قبل اس کےکہ ہم اردو ادب کی اساطیری بنیادوں اور علامتی لفظیات پر گفتگو کریں مناسب یہ معلوم ہوتا ہےکہ ہم اسطور اور علامت کے مفہوم کو سمجھ لیں ۔ بالعموم اسطور سے ایسی کہانی مراد لی جاتی ہے جو سائنٹیفک مفہوم میں ص...

تھارن ٹن کا لاہور

تھارن ٹن نے صناعوں اور کاریگروں کی بے حد تعریف کی ہے۔ ان کی کاریگری کے نمونوں کو بے حد سراہا ہے کہ انہوں نے رقبہ کی حد بندی میں کمال دکھایا ہے۔

بھٹو خاندان؛ سیٹھو بھٹو سے بلاول بھٹو تک

حمیرا اشرف: رتو ڈیرو لاڑکانہ سے 28 کلومیٹر پرے ایک ذیلی ضلع (سب ڈسٹرکٹ ) ہے۔ اس قبضے میں بھٹو خاندان کے بنگلے اور وسیع ذرخیز زمین ہے جہاں ان کے بہت سے رشتے دار رہتے ہیں۔ پہلا بھٹو خاندان جو یہاں قیام پذیر ہوا وہ رسول بخش خان بھٹو کا تھا، ان کے بعد خان بہادر احمد خان بھٹو پگ دار بنے۔

شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک۔ تیسری قسط

حسین رضا: اسدرژیم کو صرف علوی کمیونٹی کی ہی حکومت نہیں کہا جاسکتا کیونکہ حافظ الاسد اور بشارالاسد کے انتہائی وفادار اور قریبی حلقوں میں سنیوں کی بھی بڑی تعداد ہے جن پر اسدفیملی علویوں سے بھی بڑھ کر بھروسہ کرتی ہے۔

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں – چوتھی قسط

عبدالمجید عابد: جماعت اسلامی نے بحیثیت جماعت یا اس کے اکابرین نے بحیثیت افراد اس پر کوئی عملی اقدام تو کجا زبان سے ایک حرف تک نہ نکالا، بلکہ ایک اصولی اسلامی جماعت کی حیثیت سے اپنے دور اول میں اس نے ایسی باتیں کہیں کہ جن سے قادیانیوں کی تکفیر کی براہ راست نہ سہی بالواسطہ ضرور ہمت شکنی ہوتی ہے۔