Current Affairs/ Politics

ریاستی راز کا افشاء: ابو زبیدہ کے سیلف پورٹریٹس کی اہمیت (مصنفین: لیزا حجار اور ہادی وائی تربو, ترجمہ: طارق عباس)

یہ مضمون جدلیہ ڈاٹ کام پر 4 جون 2020 کو انگریزی میں شائع ہوا تھا۔ ابو زبیدہ، جو زین العابدین محمد حسین کا فرضی نام تھا، سیاسی بنا پر نظر بند کیا جانے والا پہلا مطلوب شخص تھا، جسے سی آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔ ...

سلمان تاثیر کا آسیہ بی بی کے نام خط

اس خط کے مندرجات فرضی اور مصنف کے ذاتی خیالات کے عکاس ہیں آپ بری ہو گئیں، میری جانب سے مبارکباد قبول کیجیے۔ مگر انصاف ہونے میں ابھی دیر ہے۔ آپ جلد اپنے اہل خانہ سے ملاقات کریں گی ،اس سے بڑھ کر خوشی کا لمحہ کوئ...

انسان مکڑا کیسے بنتا ہے

رب نواز: سال کے آخری مہینے عزیز دوست اور سماجی کارکن رضا خان کے غائب ہونے کی خبر آئی ہے۔ جنوری کی طرح اس بار بھی ایک ہی خیال نے بوجھل کیا کہ پہلے دوستوں کے دوست لاپتہ ہو رہے تھے، اب میرے دوستوں کی باری ہے۔

دو دسمبر ۔۔۔۔۔

توصیف احمد: میں رضا سے کبھی نہیں ملا بالکل اسی طرح جیسے میں اجتماعی قبروں، خفیہ حراستی مراکز اور نجی عقوبت خانوں کے سپرد کئے جانے والوں سے نہیں ملا۔۔۔میرے لئے 2 دسمبر رونے کا دن ہے، بلکہ ہم سب کے لئے دو دسمبر رونے کا دن ہے۔

سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔ کیا تم قاتل ہو ناترک کر سکتے ہو؟

محمد حمید شاہد: "دیکھو قوم اور بھیڑ میں بڑا فرق ہوتا ہے"۔۔۔۔اس کی شہادت کی انگلی میرے کندھے کو کاٹ رہی تھی۔"قوم منظم ہوتی ہے۔۔۔۔ ایک" اس کی انگلی اب اوپر فلک کو اٹھ رہی تھی اور۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ بات آگے بڑھانے سے پہلے ہی اس کی ساری انگلیاں پھیل کر ہوا میں بھٹکنے لگیں۔۔۔

بھٹو کا پتلا

ڈی اصغر: جب بھٹو کے قصّے کچھ کم ہو جاتے ہیں تو پھر اس کی شیر دل بیٹی کی بات ہوتی ہے۔ جو سب کی بی بی تھی۔ پھر ایک اور نعرہ گونجتا ہے، " چاروں صوبوں کی زنجیر، بے نظیر بے نظیر۔" پھر بی بی صاحب کی مداح سرائیاں ہوتی ہیں۔

نفرت کی تکون

محمد حنیف: کئی برس تک لیاقت علی المعروف احسان اللہ احسان ملکی ذرائع ابلاغ پر دکھائی دینے والا ایک دہشت ناک مگر جانا پہچانا چہرہ تھا۔ تحریک طالبان پاکستان کے ہر حملے کے بعد وہ اپنے آڈیو پیغامات یا خونریزی پر مبنی ویڈیوز میں فاتحانہ بیانات کے ذریعے پاکستانی ذرائع ابلاغ کے دلوں میں خوفِ خدا اور عوامی حلقوں میں سراسیمگی پھیلایا کرتے تھے۔

نظریہِ پاکستان یا نظریہِ حکمران؟

ڈاکٹر زاہد حسین: اولیائے کرام کے مزارات کسی ایک فرق و مکتب نہیں بلکی پوری انسانیت کے لیے دینی و روحانی تسکین اورتکمیلِ حاجات کے مراکز تصور کیے جاتے ہیں، تاہم ان مقامات کو بھی نہ بخشا گیا اوران مزارات میں مدفون اولیائے کرام کے تشخص اور پہچان کو مجروح کرنے کی سازشیں کی گئیں

بلوچ دانش وروں کے خلاف نئی فردِ جرم

ذوالفقار علی زلفی: کراچی کے علاقے ملیر میں واقع حوالہ جاتی لائبریری، سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کی کھڑکیاں توڑ کر لائبریری کے کمپیوٹرز توڑ دیے گئے۔ کامریڈ واحد بلوچ اسی لائبریری کے منتظمین میں سے ہیں۔