Issue 20

روشن خیال

روشن خیالوں کے مطابق الباکستان کو کئی قسم کے مسائل کا سامنا ہے جن میں ملک میں امن وامان کی مخدوش صورتحال، بڑھتی ہوئی انتہاپسندی ا ورعدم برداشت، آزادیِ اظہارِ رائے پر قدغن، اقلیتوں کا استحصال اورخواتین کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کا بڑھتا ہوا رجحان وغیرہ جیسے فرضی دکھڑے شامِل ہیں۔

ہماری ترقی کا راز؟

ہمیں جمہوریت کے مغربی نمونے پر صرف اس لےا اعتبار نہیں کرلینا چاہیئے کہ یہ امریکہ، برطانیہ و فرانس میں کامیاب ہوئی تھی بلکہ ہمیں اپنی اقدار کی روشنی میں اسے اپنانا چاہیئے۔

رنگوں میں کھیلتی، پتھرائی آنکھوں کی سرخ داستان

اورحان پاموک، کا ناول "سرخ میرا نام" ایک سنسنی خیز تاریخی کہانی ہونے کے ساتھ ساتھ، اواخر سولہویں صدی کے استنبول میں، عثمانی سلطان مراد سوم کے کتاب خانے میں کام کرنے والے منی ایچر فنکاروں کی زندگی، موت، سیاست اور فنی مباحثوں کی ایک عالمانہ دستاویز ہے۔

انسانی حقوق کے عالمی ادارے اور بلوچ جدوجہد

انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق لوگوں کو حبس بے جا میں رکھنا، ماورائے عدالت قتل یا حراست کے دوران ایذارسانی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہےلیکن پاکستانی ریاست بلوچستان میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے ۔