پنجابی ایک بہت ہی وسیع القلب قوم ہے جس نے اس ملک میں دوسری چھوٹی موٹی قوموں، جن میں سندھی،بلوچی اور پختون، سرائیکی وغیرہ شامل ہیں، کو رہنے کی جگہ اور کھانے کو روٹی دے رکھی ہے۔
Pakistan's literacy rate is officially 57% which is still one of the lowest in the world while the out of school population in Pakistan amounts to the second largest.
"مبارک ہو!" ۔۔۔ 12سالہ بالکا سائیکل چلاتا ساتھ گزرنے والوں کو مبارکباد دیتا رِمکے رِمکے آگے بڑھا۔ "بھئی کس بات کی مبارک؟" ۔۔معلوم ہوا کہ جیو بند ہو گیا ہے۔
یہ ُیدھ ایسا ہے کہ نہ کسی کو کوئی سدھ بدھ ہے، نہ سینکوں کو اور نہ سینا پتیوں کوـ اس لیے ، ہم صرف یدھ کا حال لکھیں گے کہ جس میں لفظوں کے وہ تیر چلائے جا رہے ہیں کہ ارجن بھی چکرا جائےـ
مذہبی روایات کو ہمارے معاشرے میں ایک خاص مقام حاصل ہے چند مواقعوں پر تو یہ انسان سے بھی فوقیت لے جاتی ہیں اور ان روایات کے خلاف جانے کے جرم میں ایک انسان دوسرے انسان کو قتل بھی کر سکتا ہے۔
قائد اعظیم یونیورسٹی اسلام آباد کے تحت جاری بی-اے، بی –ایس –سی اور بی-کام امتحانات کے دوران سال سوم کے طلبہ میں سال چہارم کا پرچہ تقسیم ہونے کی وجہ سےیونیورسٹی سے منسلک 14 کالجز کے طلبہ کو پرچہ دیے بغیر گھر جانا پڑا۔
فیس بک پر ساتھی طالبات کی تصاویر بلا اجازت پوسٹ کرنے اور ذاتی زندگی میں مداخلت کے باعث یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی )یو ایم ٹی ( لاہورکے طالب علم ابوبکر منہاس کو گزشتہ روز گرفتار کر لیا گیا ہے۔