Issue 17

یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کرنے پر اسلامی یونیورسٹی کی طالبات کے خلاف پولیس مقدمات

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی انتظامیہ نے گزشتہ ماہ یونیورسٹی انتظامیہ کے نامناسب رویے کے خلاف احتجاج کرنے والی تین طالبات کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمات درج کرادیے ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ نظریاتی ہے۔

طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ جسے چند مذہبی جماعتوں اور تحریک انصاف کے سوا کسی پاکستانی کی حمایت حاصل نہیں تھی عملاً اس وقت مکمل طور پر رک گیا جب طالبان کی طرف سے 2010 میں اغواء کیے گیے 23ایف سی اہلکاروں کو طالبان نے دردناک طریقے سے شہید کر دیا۔

Breathe to be Suffocated

When born, man grows up within his environment that affects him in numerous unintentional ways. His ability to assume things develops and he constructs an endless bridge with his intentions and emotions that unknowingly become the reason of his great fall.

پاکستان کی سیکولرتشکیل ضروری ہے(حصہ دوم)۔

نو آبادیاتی نظام کے تحت مسلم بادشاہت کے خاتمے اور جمہوری نظام کے محدود نفاذ کے بعد مسلم ریاستوں میں پہلی بار مذہب اور ریاست علیحدہ ہوئے اور نوآبادیاتی قابضین کی حکومتوں کے خاتمے کے لئے برصغیر میں قومیت کی بنیاد پر ریاست اور سیاسی اختیار حاصل کرنے کا عمل شروع ہوا۔