issue 16

Issue 16 – Laaltain

The 16th edition of Khudi’s bilingual youth magazine is now available online. This issue features reports and articles about dialogue with Taliban, Balochistan, rise in volatile substance abuse among youngsters, book reviews, poetry, campus talks and much more.

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں امتحانی بدانتظامیوں کے خلاف طلبہ کا احتجاج

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت امتحانات کے انعقاد میں بد انتظامی کے خلاف طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مرکزی دروازہ کو بند کردیا جس کے باعث کئی گھنتے تک یونیورسٹی میں آمدورفت کا سلسلہ متاثر رہا اور کئی ڈیپارٹمنٹس میں تدریس کا عمل معطل ہوگیا۔

مذاکرات مسئلے کا حل نہیں

اب حالات اور وقت کا تقاضہ یہی ہے کہ حکومت ان مذاکرات کے خلاف اٹھنے والی آوازوں پر توجہ دے اور ان کے اعتراضات کو دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے کہیں ایسا نہ ہو کہ محب وطن قوتیں حکومت کے خلاف نہ اٹھ کھڑ ی ہوں اور ملک پھر کسی بڑے سیاسی بحران کا شکار نہ ہو جائے ۔

غائب دماغ منور حسن

لکهنے کا کوئی ارادہ تو نہ تها لیکن امیر جماعت اسلامی جناب منور حسن صاحب کا بیان نظر آتا رہا.عادت کے برخلاف برداشت بهی کیا لیکن جب نہ رہا گیا تو سوچا جو کچه‍ یاد آرہا ہے وہ مختصرا منور حسن صاحب اور ان اهل دانش حضرات کو بهی یاد دلادیا جائے.

"آپ کریں تو ڈانس، ہم کریں تو۔۔۔”

ویسے حضرت آپ کب تک 'اسلام' کے نام پر ایسے اوچھے بیانات اُچھال کر معاشرتی انتشار پیدا کرتے رہیں گے؟ میں نے آج تک آپ جناب کے منہ سے کسی جلسے میں اخلاقیات، سماجیات یا اسلام کی رو سے اقلیتی اور بالخصوص انسانی حقو ق کی بات نہیں سنی۔

ابوالکلام آزاد

محی الدین احمدابوالکلام آزاد بر صغیر کی تاریخ کا وہ نفیس کردار ہے جو کسی تعارف کا محتاج نہیں، آپ غیرمنقسم ہندوستان کی عظیم اور مقتدر شخصیتوں میں سے ایک تھے

سیف الملوک پر ایک نظر

سیف الملوک نے میاں محمد کو امر کر دیا اور ادب کی دنیا میں ان کے نام کو ہمیشہ کے لیے ایک اونچا مقام عطا کیا۔ جس میں میاں محمد نے دنیاوی مسائل کو خوب صورت نظم میں پیش کیا۔