Issue 15

سیاہ تر حاشیے

جامع مسجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ مولانا کا خطبہ جاری تھا۔ الفاظ بجلی کے کوڑوں کی طرح برس رہے تھے۔ نمازیوں میں جوش اُبل رہا تھا۔ اہلِ ایمان اور اہلِ کُفرکے جنگی معرکوں کا تذکرہ تھا۔

نیا سال اور تعلیمی خوداحتسابی کی ضرورت

۲۰۱۳ ختم ھو گیا، ۲۰۱۴ آ گیا- اس سے پہلے بھی نئے سال آتے رہےہیں اور آئندہ بھی آتے رہیں گے- انسان کی تقدیر پہلی جنوری کو نہیں بدلتی اور نہ ہی سال کے بدلنے کے ساتھ لازماً سماجی و سیاسی زندگی میں تبدیلی رونما ہوتی ہے-

میں بھی سوچوں، تُو بھی سوچ۔۔۔۔

مٹی کی خوشبو خون میں رچی ہوتی ہے، پھر چاہے آپ اِدھر کے ہو جائیں یا اُدھر کے، آنکھوں میں ایک خاص چمک، لہجے کی مٹھاس اور طبیعت کا اوتار آپ کو اپنی مٹی سے پیوستہ رکھتا ہے، دھرتی ماں کی محبت نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہے۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبات کا ہاسٹل قواعد میں تبدیلی اور ساتھی طالبات کے خلاف کاروائی پر مظاہرہ، انتظامیہ کی طرف سے نوٹسز جاری

ہاسٹل قواعد میں تبدیلی پر مظاہرہ کرنے والی طالبات کے خلاف بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام اباد نے احتجاج روکنے کی غرض سے گزشتہ ہفتے 5 طالبات کو ہاسٹل سے بے دخل کرتے ہوئے 100 کے قریب طالبات کو وارننگ جاری کر دی ہے۔

ننھی ماچس فروش

وہ شام بھی کیا سرد شام تھی ، معلوم ہوتا تھا کہ سرد ہواوں نے سورج کو بھی بجھا دیا ہو ، آہستہ آہستہ سرد ہوتے کوئلے جیسے سیاہ پڑتے ہیں بالکل ویسے ہی یہ شام بھی سیاہ ہوتی جا رہی تھی سال کی یہ آخری شامیں آج سردی سے کچھ نیلگوں نظر آتی تھیں ایسے میں جب شہر کے رہنے والے امراء آتشیں انگیٹھیوں کے سامنے لیٹے ، گرم شالیں اوڑھے اپنے بچوں کو مسیح کی غریب پروری کی داستانیں بیان کر رہے تھے

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری – 12 دسمبر 1971- ۔۔۔قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور؟

یہ دن کاش میری زندگی میں نہ آیا ہوتا۔آج دودن گزرنے کے بعد بھی مُجھے یہ لکھنے کی ہمت نہیں ہورہی کہ اس دن کیا قیامت بیت گئی۔دن چڑھے کیمپ میں بھگدر مچی کہ گھنشام گھاٹ والی پکٹ پہ ناشتہ پہنچانے والی پارٹی پہ حملہ ہوا ہے۔

Farida Apa Ke Naam

Chintan Girish Modi It was a lovely Thursday evening in Mumbai. I had just submitted the final assignment for my course in Peace and Conflict Studies, and felt like celebrating the moment with some mus...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں این ٹی ایس کے خاتمے کے لئے پٹیشن دائر

پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں اور سرکاری و نجی ملازمتوں کی اہلیت جانچنے کے لئے قائم ادارے نیشنل ٹیسٹنگ سروس)این ٹی ایس( کے خاتمے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے۔