Issue 14

Issue 14 – Laaltain

This issue features reports and articles about Islami Jamiat-e-Talba's recent protests in Punjab University, a fictional diary of a Pakistani soldier based on real events during the war from 3rd December to 16th December 1971 in Bangladesh, conflicts related to drone attacks, critical analysis of Pakistani media as an industry and much more.

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری – 11 دسمبر 1971- "یومِ بختیار صاحب”۔

آج چونکہ کیمپ کی کمان صوبیدار بختیار صاحب کے سپرد تھی لہٰذہ آدھی نفری تو سارا دن" چِندی اور پُھلترُو "لئےرائفلیں صاف کرتی رہی۔باقی نفری صوبیدار صاحب کے اخلاقیات، ملٹری، سیاست اور جنسیات کے موضوع پر دیئے گئے درس سے لطف اندوز ہوتی رہی۔

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری – 11 دسمبر 1971- "یومِ بختیار صاحب"۔

آج چونکہ کیمپ کی کمان صوبیدار بختیار صاحب کے سپرد تھی لہٰذہ آدھی نفری تو سارا دن" چِندی اور پُھلترُو "لئےرائفلیں صاف کرتی رہی۔باقی نفری صوبیدار صاحب کے اخلاقیات، ملٹری، سیاست اور جنسیات کے موضوع پر دیئے گئے درس سے لطف اندوز ہوتی رہی۔

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری – 10 دسمبر 1971- گھاٹ کی طرف

وہی ہوا جس کا گزشتہ رات میں نے اندازہ لگایا تھا۔فجر کے وقت ہمیں حکم ملا کہ پوری مسلح پلٹون تیار کی جائے ۔گھنشام گھاٹ گاوں کو کلیئر کرنے کا حُکم تھا کیونکہ ہمیں اس طرف سے مُکتی باہنی بہت پریشان کر رہے ہیں۔

کوئی پرسان حال نہیں

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے ماتحت گورنمنٹ کالج شہباز شریف کے متعارف کرائے گئے BS پروگرام (چارسالہ) کے طلبہ کو جون 2013 میں موسمِ گرما کی تعطیلات دی گئیں جس کےے بعد سے اب تک ہماری کلاسز شروع نہیں کی گئیں۔

گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر کا قتل؛ مشتبہ افراد کی تلاش جاری

رواں ہفتے گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر اور سٹوڈنٹ سروسز ڈائریکٹر شبیر حسین شاہ کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ہاسٹلز اور ہوٹلز میں مشتبہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی" انٹرنیشنل گیٹ وے فار گفٹڈ یوتھ" کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی" انٹرنیشنل گیٹ وے فار گفٹڈ یوتھ" کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی” انٹرنیشنل گیٹ وے فار گفٹڈ یوتھ” کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی" انٹرنیشنل گیٹ وے فار گفٹڈ یوتھ" کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی