قصور (بدلتے شہر)۔
شہر قصور کا ذکر بھی جی سے سننے والوں کے لیے ایسا سب رنگ اور دلآویز ہے کہ موضوع بدلنے کے لیے کسی بہت بڑے تمدنی نام کو بیچ میں لانے سے بات بدلتی ہے۔ ایک بھرپور تاریخ کے حامل اس شہر کی شناخت بننے والے مشاہیر کی فہرست کسی بھی دوسرے عظیم شہر سے کم نہیں ہے۔