دیکھ فریدا جو تھیا؛ شکر ہوئی وِس Syed Adeel Kazmi نومبر 28, 2014 Arts & Culture, Pictures 1 چشتیہ سلسلہ کے پنجابی صوفی شاعر فرید الدین گنج شکرکا عرس ہر برس یکم تا چھ محرم پاکپتن میں منایا جاتا ہے۔