شہری تنصیبات پرامریکی بمباری کی مختصر تاریخ

ادارتی نوٹ: جون شوارز کا یہ مضمون اس سے قبل آن لائن جریدے دی انٹرسیپٹ پر 7 اکتوبر 2015 کو شائع کیا گیا تھا جس میں 8 اکتوبر کو ترامیم بھی کی گئیں۔ تین اکتوبر کو ایک امریکی AC-130 نے قندوز میں "ڈاکٹرز ودآوٹ بارڈرز" ) ایم ایس ایف (کے ایک ہسپتال پر حملہ کردیا، حملے سے ہسپتال جزو طور پر تباہ ہو گیا۔ عملے کے 12 افراد اور تین بچوں سمیت دس مریض ہلاک ہو گئے اور 37 زخمی ہوئے۔

مندر جو مدرسے بنادیئے گئے

1992 میں ہندوستان میں بابری مسجد کے انہدام کے بعد ایک طرف جب مدرسوں کے کچھ طلبہ ہجوم کی شکل میں مندروں کو نقصان پہنچانے میں مصروف تھے تو دوسری جانب بعض ایسے بھی تھے جو مدارس میں بدل دیئے جانے والے ان مندروں کا تحفظ کر رہے تھے۔

سعودی توسیع اور مکہ کی تباہی

گیارہ ستمبر کو ہوائی جھکڑوں اورطوفانی موسم کے باعث دنیا کی سب سے بڑی کرینوں میں سے ایک سرخ اور سفید رنگ کی لی بیئر تعمیراتی کرین ٹوٹ کر مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مکہ میں قائم بیت اللہ شریف کی عظیم الشان مسجد میں جاگری۔

ایان علی کی کراچی یونیورسٹی آمد

پبلک ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں "چپس اینڈ ڈپس" نامی فوڈ پراڈکٹ کے افتتاح کے لیے سپرماڈل ایان علی کی آمد اور طلبہ کو لیکچر دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

"خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول بند کیے جاچکے ہیں”

سوات کے مختلف علاقوں میں 96 مکتب سکولوں کی بندش کے خلاف احتجاج سے متعلق بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے غیرسرکاری تنظیم الف اعلان کے اہلکار ڈاکٹرجواد اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول مختلف وجوہ کی بناء پر بند کیے جاچکے ہیں۔