ہیجڑا

سینہ بند اپنے لیئے میں بھی منگانا چاہوں مجھ کو حالانکہ یہ معلوم بھی ہے سب کی طرح کہ مری چھاتیاں وہ پھل بھی نہیں جن کے لیئے کوئی جنّت بھی لٹا کر نہ پشیماں ٹھہرے