آزادی مارچ اور حقیقی تبدیلی

دھاندلی کے الزامات کو مزید الزامات سے ثابت کرنے کے عمل کے نتیجے میں عدالتوں کو متنازعہ بنانے اور سرکاری اداروں کو ٹیکس اور بل ادا نہ کرنے جیسےا قدامات کسی بھی طرح "نئے پاکستان" کے لئے کوئی عمدہ مثال پیش نہیں کر رہے۔