١٣ مئی کو کراچی میں اسماعیلی فرقے پر حملے نے جہاں ایک طرف مختلف ضربوں اور ناموں کے ساتھ کیے جانے والے فوجی آپریشنوں کی قلعی کھول دی تو دوسری طرف ملک کی اندر بسنے والی مذہبی اقلیتوں کی لاچاری کو بھی آشکار کر دیا۔
امید ہے کہ آپ، محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور کے پی کے حکومت کے تمام وزراء خیریت سے ہوں گے اور حکومتی مراعات اور سیکیورٹی کا بھرپور استعمال فرما رہے ہوں گے۔
جدیدیت کے موضوع پر کوئی فتویٰ دینے سے پہلے شاید مولانا صاحب کے لیے ویٹیکن میں ہونے والی عیسائی مذہبی رہنماؤں کےحالیہ اجلاس کی روداد پڑھنا بھی ضروری ہے۔