Laaltain

محمد رامش

محمد رامش ادب کے غیر رسمی طالب علم ہیں۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے الیکٹریکل انجینیرنگ کے مضمون میں تعلیم حاصل کی۔ وہ گورنمنٹ کالج لاہور کے ادبی مجلے 'پطرس' کی ادارتی ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔

Default Thumbnail

شاعری

کابوس اور دوسری نظمیں (محمد رامش)

آؤ ڈھونڈتے ہیں ہمارا آدھا سایہ جو چوری ہوگیا

شاعری

بریل اور دیگر نظمیں (محمد رامش)

تم جانتے ہو ہمارا خواب اک بے انت تاریک خلا میں کھو چکا ہے