پاکستانی معاشرہ اورآزادئ نسواں کا تصور

آزادئ نسواں کا تصور مغرب سے اٹھا اوروہاں کی عورت نے دنیا کا آدھا بلکہ آدھے سے زیادہ بوجھ اٹھا لیا ہے تو ہمارے ہاں ابھی تک عورت کی برابری، مساوی آزادی اور خود مختاری کا تصور محض مغرب تقاریب اور اخباری بیانات تک محدود ہے ۔