میں ایک خاکروب ہوں

یہ میری نااہلی ہے یا میرے ساتھ نا انصافی کہ مجھے کارپوریشن میں خاکروب کے طور پر بھرتی تو کر لیا گیا مگر کارپوریشن ملازم ہونے کامیرے پاس کوئی کاغذی ثبوت نہیں ہے۔