Laaltain

بابا مفروض الحق سازشی

بابا مفروض الحق سازشی ایک بین‌الاقوامی سازش‌ساز اور سازش‌باز ہیں اور ان کی سازباز دنیا کی سبھی خفیہ تنظیموں کے ہاں خفیہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ 11 ستمبر کے حملوں، ممبئی حملوں، ملالہ پر حملہ اور چاند پر نیل آرمسٹرانگ کے قدم رکھنے سمیت کئی سازشیں کامیابی سے سرانجام دے چکے ہیں۔

فکشن

سینٹ ویلنٹائن یا سید ولی الدین

مفروض اے سازشی: ٹی ایچ پین کا موقف ہے کہ یورپ نے کسی قدر اپنے تعصب اور کسی قدر مجبوری…

فکشن

پھیکے خربوزے؛ اللہ کا عذاب

بابا مفروض اے سازشی: بیکش کی شراب تاثیر میں دنیا کی تمام شرابوں سے بڑھ کر تھی، کہ جو پیے…

فکشن

جلفریزی؛ مجبت اور انتقام کی لازوال داستان

قولیس نے دیوتاوں کی دعوت کی اور ان سے التجا کی کہ اسے انتقام کا موقع دیا جائے۔ دیوتا جو…

فکشن

کرکٹ؛ صلاح الدین ایوبی کی ایک بے مثل ایجاد

فلسطین کے جنوب مغرب کے شمال مشرقی حصے کی بالائی سطح کے نشیبی علاقے میں وہ میدان آج بھی موجود…