Comments on: میں ضرور پوچھتا

By: humaira ashraf
میں ان سے یہ ضرور پوچھتی کہ جس مسجد میں معصوم بچوں کا ریپ کیا جاتا ہے کیا اس میں لوگوں کی نماز ہوجاتی ہے؟ کیا ایسے امام اور قاری کے پیچھے ادا ہونے والی تمام نمازیں لوٹانی ہوں گی؟ کیا جو ہمیں کہا جاتا ہے کہ جس جگہ تصویر ہو یا کوئی کتا موجود ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے تو اگر کسی جگہ کسی مسجد میں کسی معصوم بچے کی کئی مرتبہ ریپ کی ہوئی لاش لٹکی ہو اور وہاں نمازیں بھی ہورہی ہوں تو کیا وہاں رحمت کے فرشتے آتے ہوں گے؟ مسجدوں کے لیے مختص کی گئی جگہیں تاقیامت مسجد کا درجہ رکھتی ہیں ایسا میں نے سنا ہی نہیں کئی جگہ پڑھا بھی ہے تو مساجد کو مساجد رکھنے اور انھیں گناہ عظیم کا اڈا بننے سے روکنے کے لیے بھی کوئی حد اور طریقہ ہے؟

مجھے ان سے پوچھنا ہے اے رحمت اللعالمین آپ کے نام پر جو اتنے ظلم روا رکھے جا رہے ہیں آپ کی رحمت انھیں کس تناظر میں دیکھتی ہے؟ کیا واقعی آپ کے اسوہ پہ چل کر ایک قانون جس سے لوگوں کو ذاتی انتقام اور محض مفادات کی پاسداری کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا اس کی مشکوک حیثیت پر سوال اٹھانے والا سلمان تاثیر اتنا ہی بڑا مجرم تھا کہ ریپ کرنے والے کو سزا دینے کوئی نہیں آتا اور اس سلمان تاثیر کی موت کے بعد بھی جتھے بردار گروہ آکر اس کی تصویر پھاڑ کر لوگوں پر ظلم کرتے ہیں ، تو اس صورت میں آپ کس کے ساتھ کھڑے ہوتے شمع جلانے والوں کے ساتھ یا دنیا جلانے والوں کے ساتھ؟

مجھے یقین ہے کہ آپ کبھی بھی ظالموں کے ساتھ نہیں ہوتے۔ میں اور میرے اہل و عیال آپ پہ قربان مجھے آپ کے رحمت اور سراپا مہر و محبت ہونے پر اسی طرح ایمان ہے جس طرح کہ اپنے یہاں موجود ہونے پر۔

By: Nawaz
کاش محمد شعیب قرآنِ پاک کا مطعاله کرتے،کاش محمد شعیب نبی رحمت صلی الله علیه وسلم کے فرمودات کا مطالعه کرتے تو ان کو اپنے سارے سوالوں کے جواب مل جاتے.ابهی بهی دیر نهیں هوئی اٹهائیے آج هی قرآنِ مجید اور فرمانِ نبیِ رحمت صلی الله علیه وسلم اور بڑے اخلاص اور دهیان سے پڑهیے یقیناََ آپ کو اپنے هر سوال کا جواب ملے گا یه میرا دعوه نهیں بلکه خالقِ کائنات کا اعلان هے” اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا ۭ فَمَنِ اضْطُرَّ فِيْ مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ..ترجمه​: آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا نام بھرپور کر دیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا۔ پس جو شخص شدت کی بھوک میں بیقرار ہو جائے بشرطیکہ کسی گناہ کی طرف اس کا میلان نہ ہو تو یقیناً اللہ تعالٰی معاف کرنے والا ہے اور بہت بڑا مہربان ہے (۱۰)۔

نبیِ رحمت صلی الله علیه وسلم نے فرمایاتها که میں تمهارے درمیان دو چیزیں چهوڑے جا رها هوں اگر ان کو مضبوطی سے پکڑ لو گے تو یقیناََ گمراه نهیں هو گے وه ایک قرآنِ مجید اور دوسری میری سنت”

آج هم جس عذاب میں مبتلا هیں اس کی صرف ایک هی وجه هے که هم نے الله اور اسکے نبیِ رحمت غداری کی هے اب الله تعالی کی مرضی هے وه جیسے چاهے همیں عذاب دے.اگر هم قرآنِ پاک کا مطالعه کریں تو همیں پته چل جائے گا که هم کس عذاب میں مبتلا هیں.

اسلام سب انسانوں کے حقوق فراهم کرتا هے اور سب انسانوں کو جینے کا حق دیتا هے مگر حقِ حکمرانی نهیں.اگر محمد شعیب صاحب اس نقطه کو سمجه جاتے تو شاید اتنی شکایتیں نبیِ رحمت سے نه کرتے.شاید یهاں بهی وهی اقبال رحمه الله کے شکوه جواب شکوه والا معامله درپیش هوتا.

By: Shoaib
In reply to Abu Bakr.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت تھی کہ جب انہیں کسی کام سے کسی کو روکنا ہوتا تھا تو اس فرد کا نام نہیں لیا کرتے تھے بلکہ اس کی پردہ پوشی فرماتے تھے۔  آپ لوگوں کو نہیں بلکہ اس عمل کو برا کہتے تھے تاکہ کسی کو شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے، مثلاً بعض لوگ ایسا کرتے ہیں، ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

By: Abu Bakr
جناب اس جملے کا مفہوم کیا ہے ؟

میرا ایمان ہے کہ جب میں ان سے یہ دریافت کرتا کہ فلاں خطیب اور فلاں امام اپنے خطبے میں فلاں کے خلاف فلاں فتوی دیتے ہیں تو وہ کھڑے ہو جاتے اور نام لیے بغیر ان کی مذمت کرتے۔