فہیم عباس لفظوں اور لکیروں سے تجربات کے قائل ہیں۔ وہ روایتی بصری اور ادبی اصناف میں طبع آزمائی کی بجائے ہئیت کے تجربات کے ذریعے اپنے فن کے مفہوم میں مزید جدت پیدا کرنے پر قادر ہیں۔ ذیل میں ان کے بنائے چند خآکے دیے جارہے ہیں۔
میں-کون-ہوں؟
نقاط
دھبے- اول
دھبے-دوم
مسافت
انتشار
آپ-کو-غلط-فہمی-ہے