[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]
پَونیا
[/vc_column_text][vc_column_text]
مجھے مت پہنو!
میں تمہاری مٹی جیسا شفّاف
اور تمہارے ریشم جیسا نرم نہیں
تمہاری محبت کا سینہ سڈول ہے
اور ٹانگیں لمبی
اور بازو پھیلے ہوئے
مَیں، چھانٹی کا مال،
تمہارے بدن پر پورا نہیں آؤں گا
کہیں نہ کہیں سے چھوٹا پڑ جاؤں گا!!
میں تمہاری مٹی جیسا شفّاف
اور تمہارے ریشم جیسا نرم نہیں
تمہاری محبت کا سینہ سڈول ہے
اور ٹانگیں لمبی
اور بازو پھیلے ہوئے
مَیں، چھانٹی کا مال،
تمہارے بدن پر پورا نہیں آؤں گا
کہیں نہ کہیں سے چھوٹا پڑ جاؤں گا!!
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]