Laaltain

ماچس کی ڈبی میں رکھا ہوا شہر

13 اپریل، 2016
Picture of سدرہ سحر عمران

سدرہ سحر عمران

[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]

ماچس کی ڈبی میں رکھا ہوا شہر

[/vc_column_text][vc_column_text]

آگ کے بچت بازاروں میں
کتبے فروش
بیچ دیتے ہیں ہفتے کی ضرب تقسیم میں
آسان قسطوں پہ ملا ہوا
دوزخ ۔۔۔۔
مٹی ہاتھوں سے جھڑ جاتی ہے
اور چھوٹے پیمانوں پہ شروع کی گئیں
سرکاری جنتیں
گناہ کی عدم موجودگی کے باعث
سِیل کر دی جاتی ہیں !!

Art work: Wolfgang Stiller
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

2 Responses

  1. میں نے کافی مشکل اردو پڑھی ہے مگر جب بھی آپ کا کوئی آرٹیکل پڑتا ہوں میرے سر سے گزر جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 Responses

  1. میں نے کافی مشکل اردو پڑھی ہے مگر جب بھی آپ کا کوئی آرٹیکل پڑتا ہوں میرے سر سے گزر جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *