میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا نام ہے۔ یہ میلہ مارچ کے مہینے میں آخری جمعہ کو منعقد کیا جاتا یے۔ یہ تقریبات شاہ حسین کے مزار، جو لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں منعقد ہوتا ہے۔ یہ تقریبات پہلے شالامار باغ کے اندر منعقد ہوا کرتی تھیں مگر صدر ایوب خان کے صدارتی حکم 1958ء کے بعد سے شالیمار باغ میں ان تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس عرس میں ہر سال 500,000 سے زیادہ افراد شرکت کرتے ہیں۔
سربستہ رازوں سے اتی پڑی کائنات۔
طریقت کی دنیا، شریعت کی دنیا سے کتنی دور ہے
کہان ہے حقیقت اصلیہ
کیا ہے گمان و وہم
عقل والے کائنات کی سرحد پہ کھڑے ہیں
تو دل والے اس سے پرےسفر شروع کرتے ہیں