Laaltain

عشرہ // کربلا سے مختلف نتائج

12 اکتوبر، 2016

[blockquote style=”3″]

عشرہ — دس لائنوں پر مبنی شاعری کا نام ہے جس کے لیے کسی مخصوص صنف یا ہئیت، فارم یا رِدھم کی قید نہیں. ایک عشرہ غزلیہ بھی ہو سکتا ہے نظمیہ بھی۔ قصیدہ ہو کہ ہجو، واسوخت ہو یا شہرآشوب ہو، بھلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ادریس بابر

[/blockquote]
youth-yell

مزید عشرے پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔

[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]

کربلا سے مختلف نتائج

[/vc_column_text][vc_column_text]

پرسوں برسوں کا ذکر کرتے ہیں
آج میں زندہ رہ نہیں سکتے
ہم روایت پہ ڈیلی مرتے ہیں

 

ظلم جو اجنبی پہ چل رہا ہو
اس کے بارے میں ۔۔ ‘کہہ نہیں سکتے’
کھیت، چاہے کسان جل رہا ہو

 

آگ، اندھیرے سے بجھانے والے
سنگ کو آئینہ دکھانے والے
آئینہ دیکھنے سے ڈرتے ہیں
کربلا دیکھنے سے ڈرتے ہیں

[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *