[blockquote style=”3″]
عشرہ — دس لائنوں پر مبنی شاعری کا نام ہے جس کے لیے کسی مخصوص صنف یا ہئیت، فارم یا رِدھم کی قید نہیں. ایک عشرہ غزلیہ بھی ہو سکتا ہے نظمیہ بھی۔ قصیدہ ہو کہ ہجو، واسوخت ہو یا شہرآشوب ہو، بھلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ادریس بابر
[/blockquote]
href=”https://laaltain.pk/category/literature/poetry/ashra/” target=”_blank”>عشرے پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔
ناموسِ رسالت کا ٹھیکیدار
سالہا سال ہمیں کیڑے مکوڑے سمجھا تم نے
انصاف جو تمہارے کاندھوں پر ہمارا قرض تھا
اپنے اور اپنے طبقے کی لونڈی بنا کر رکھا اس کو
اور جب تمہارے ہی لوگ تمہاری بقا کے درپے ہوئے
ناموسِ رسالت نے تم پر رقت طاری کر دی؟
کیسے مختلف ہے تمہارا متعفن وجود ان براہنوں سے؟
جو دلتوں کی کالی یاسمینوں کے اچھوت بطنوں میں
جب جی چاہے اپنے کریہالذات نطفے چھوڑنے کے بعد
پوتر گنگا کے شدھ پانی میں اپنے چوتڑ دھوتے ہیں
یہ مذہب نام کی افیم ہمیں کب تک سنگھاو گے؟