[blockquote style=”3″]
عشرہ — دس لائنوں پر مبنی شاعری کا نام ہے جس کے لیے کسی مخصوص صنف یا ہئیت، فارم یا رِدھم کی قید نہیں. ایک عشرہ غزلیہ بھی ہو سکتا ہے نظمیہ بھی۔ قصیدہ ہو کہ ہجو، واسوخت ہو یا شہرآشوب ہو، بھلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ادریس بابر
[/blockquote]
مزید عشرے پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔
[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]
شاہراہِ بدستور
[/vc_column_text][vc_column_text]
ایک بار پھر وہی
جم-ہو-ری پریڈ ہے — زور، زر کی کھیڈ ہے
مولوی ہے سیکولر — سیٹھ، کامریڈ ہے
ہر خبر پکی ہوئی، ہر ایجنسی پیڈ ہے
اور جو سیلف میڈ ہے، اس کے پیچھے ایڈ یے
جم-ہو-ری پریڈ ہے — زور، زر کی کھیڈ ہے
مولوی ہے سیکولر — سیٹھ، کامریڈ ہے
ہر خبر پکی ہوئی، ہر ایجنسی پیڈ ہے
اور جو سیلف میڈ ہے، اس کے پیچھے ایڈ یے
ایک بار پھر یہی
شہرِ دل پسند میں — آلِ پاک گند میں
کس کی بات ٹھیک ہے، کس کے ہاتھ صاف ہیں
آپ ہار جائیں تو سب کے سب خلاف ہیں
آپ جیت جائیں تو سب گناہ ماف ہیں
شہرِ دل پسند میں — آلِ پاک گند میں
کس کی بات ٹھیک ہے، کس کے ہاتھ صاف ہیں
آپ ہار جائیں تو سب کے سب خلاف ہیں
آپ جیت جائیں تو سب گناہ ماف ہیں
Image: Zahoor
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]