الف اعلان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں انچاس ہزارسرکاری سکول موجود ہیں جن میں سے اٹھارہ ہزار یر فعال ہیں۔ ان سکولوں میں ایک لاکھ چھیالیس ہزار اساتذہ تعینات ہیں جن میں سے پچاس ہزار کے قریب اپنے فرائض ادا نہیں کر رہے۔ سندھ کے بیشتر سکول بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ چوبیس ہزار سکول بجلی، پندرہ ہزار لیٹرین، دس ہزار چار دیواری اور بیس ہزارپینے کے پانی سے محروم ہیں۔ضلع ٹھٹھہ کے ایک گاوں سنہری میں واقع ایک ایسے ہی سرکاری پرائمری سکول کی تصویری جھلکیاں لالٹین قارئین کی نذر کی جا رہی ہیں۔

1

2

3

DSC06752

Leave a Reply