سائیں بلاول،
اک دن تو نے
موہنجو دڑو کی مری ہوئی تہذیب کے اوپر
زندہ لوگوں کے جھرمٹ میں
کتنی اچھی بات کہی تھی؛ تو نے کہا تھا
دین کے نام پہ دہشت گردی کرتے والوں کو بتلا دو
تم کیا جانو دین کی حرمت تم انسانوں کے قاتل ہو
تم وحشی ہو، تم ہو درندے
عورتوں بچوں کے قاتل سفاک درندے۔۔
کتنی اچھی، کتنی سچی بات تھی سائیں
جی کرتا تھا جا کر تیرا ماتھا چوموں
اک دن تو نے
موہنجو دڑو کی مری ہوئی تہذیب کے اوپر
زندہ لوگوں کے جھرمٹ میں
کتنی اچھی بات کہی تھی؛ تو نے کہا تھا
دین کے نام پہ دہشت گردی کرتے والوں کو بتلا دو
تم کیا جانو دین کی حرمت تم انسانوں کے قاتل ہو
تم وحشی ہو، تم ہو درندے
عورتوں بچوں کے قاتل سفاک درندے۔۔
کتنی اچھی، کتنی سچی بات تھی سائیں
جی کرتا تھا جا کر تیرا ماتھا چوموں
ــ
سائیں، میرے پیارے سائیں
سندھ زمین کے آقا سائیں
تیری دھرتی کے اک ٹکڑے تھر کے اوپر
بھوکے انسانوں کی لاشیں
کتے بلے نوچ رہے ہیں۔۔
سندھ زمین کے آقا سائیں
تیری دھرتی کے اک ٹکڑے تھر کے اوپر
بھوکے انسانوں کی لاشیں
کتے بلے نوچ رہے ہیں۔۔
very true indeed
so painful
جذباتی ڈائیلاگ لکھ کر لوگ سمجھتے ہیں ہم نے بڑا ثواب اکھٹا کر لیا مگر انکی معلومات کا یہ حال ہے کہ بلاول سے پہلے انکو نہ موہنجودڑو کے وجود کا علم تھا نہ تھر کے بارے میں کچھ پتہ تھا آج اگر میں حیدر صاحب سے پوچھوں کہ حضرت پاکستان بننے کے بعد سے تھر میں سب سے زیادہ قحط کب پڑا اور ہزاروں اموات کب ہوئیں تو انکا علم گوگل سرچ میں پھنس جاۓ گا لیکن اپنے سےادھی عمر کے لڑکے پر اپنا تعصب نکا لنا نہیں بھولیں گے
بھائی آپ نے سہی کہا مجھے واقعی کچھ نئیں پتہ ،میں صرف ان کی تقریس سنی اور تھر کا موجودہ قحط دیکھا
well said brother masoom,ap waqi masoom hen jo ye smjhty hen k mery pas is nzm k likhny sy pehly ye sara deta hona chahiey tha ,ap mujhy ye bta den k kia saaien ne ye kuch nhi kaha tha jo me no coute kea .or kea thar men qehat nhi parra ?