دیکھ فریدا جو تھیا؛ شکر ہوئی وِس Syed Adeel Kazmi نومبر 28, 2014 Arts & Culture, Pictures 1 چشتیہ سلسلہ کے پنجابی صوفی شاعر فرید الدین گنج شکرکا عرس ہر برس یکم تا چھ محرم پاکپتن میں منایا جاتا ہے۔ آپ حضرت قطب الدین بختیار کاکی کے مرید تھے، آپ کی شاعری کو پنجابی زبان کی ادبی حیثیت کے استحکام میں ابتدائی اور بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ One Response Sarwat AJ نومبر 30, 2014 Beautifully presented article Loading... جواب دیں Leave a Reply Cancel reply
Beautifully presented article