Laaltain
ڈاکٹر کے کلینک میں سارے ہاتھ ، دماغ اَور آنکھیں پیچیِدہ ، باریک مشینیں میری جان کے اِک اِک سَیل کے اِک اِک پَل کے علاج کی خاطر اپنا سارا جِیون تَج دیں
اَور سڑک پر ایک تیز کار ایک ہی پَل کی اِک غلطی سے مُجھ سے ٹکرائے اَور مُجھ کو بھینچ کے رَکھ دے
Image: Nilabja Bhattacharya