ترکی میں مسلح افواج کے ایک گروہ کی جانب سے اقتدار پر قبضے اور مارشل لاء کے نفاذ کی کوشش کے خلاف ترک عوام کی مزاحمت جاری ہے۔ اس مزاحمت کے دوران کئی ترکوں نے فوجی ٹینکوں کے سامنے کھڑے ہو کر جرات اور بہادری کی اس مثال کو تازہ کیا ہے جب چار جون 1989 کو چین کے تیانمن سکوائر پر مظاہرین پر قابو پانے کے لیے آنے والے ٹینکوں کے سامنے ایک نہتا شخص کھڑا ہو گیا تھا۔ اگرچہ ترکی اور چین کے سیاسی حالات مختلف ہیں مگر مزاحمت کا یہ جذبہ عالمگیر ہے۔

tank-man-1
tank-man-2
tank-man-3
tank-man-4
tank-man-5
tank-man-5a
tank-man-6

Leave a Reply