Laaltain

ہمارے لیے لکھیں۔

تا بہ محشر ماتمِ آلِ پیمبر دیکھنا

test-ghori

test-ghori

27 اکتوبر, 2016

[blockquote style=”3″]

نادے علی شہری معمولات اور سڑکوں پر دوڑتی بھاگتی زندگی کی عکاسی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ تصاویر نادے علی کے اس تصویری سلسلے کا حصہ ہیں جو لاہور میں عاشورہ اور اس سے متعلق رسوم و روایات کی عکاسی پر مبنی ہے۔ یہ تصاویر عاشورہ سے متعلق ثقافتی معمولات کی ایک جھلک ہیں۔ یہ تصویری جھلکیاں کسی خارجی شاہد کا مشاہدہ نہیں بلکہ لوگوں اور ان کی سرگرمیوں کا حصہ بن جانے والے فرد کے زاویہ نگاہ سے سب کچھ محسوس کرنے کی کوشش ہیں۔

[/blockquote]

نام تیرا سببِ جنبشِ لب ہائے رسول
نام تیرا سببِ جنبشِ لب ہائے رسول

ہمراز یہ فسانہءِ آہ و فغاں نہ پوچھ
ہمراز یہ فسانہءِ آہ و فغاں نہ پوچھ

جو شے بھی ہے وہ درد کا پہلو لئے ہوئے
جو شے بھی ہے وہ درد کا پہلو لئے ہوئے

اب بھی جو محوِ درسِ بغاوت ہے وہ حسین
اب بھی جو محوِ درسِ بغاوت ہے وہ حسین

السلام اے مبتلائے صد بلا
السلام اے مبتلائے صد بلا

اے حاملانِ آتشِ سوزاں بڑھے چلو
اے حاملانِ آتشِ سوزاں بڑھے چلو

اے منچلوں کے قافلہ سالار المدد
اے منچلوں کے قافلہ سالار المدد

بہت ہے پایہءِ گردِ رہِ حسین بلند
بہت ہے پایہءِ گردِ رہِ حسین بلند

وہ جس کے ماتمیوں پر ہے سلسبیل سبیل
وہ جس کے ماتمیوں پر ہے سلسبیل سبیل

 ہمارے درد کی یا رب کہیں دوا نہ ملے--اگر نہ درد کی اپنے دوا کہیں اس کو
ہمارے درد کی یا رب کہیں دوا نہ ملے–اگر نہ درد کی اپنے دوا کہیں اس کو

سائے میں جس نشان کے طوبیٰ کی شان تھی
سائے میں جس نشان کے طوبیٰ کی شان تھی

کس سے کہیں یہ درد فراوان کربلا
کس سے کہیں یہ درد فراوان کربلا

جگر ہو سنگ کا سننے کو ماجرائے حسین
جگر ہو سنگ کا سننے کو ماجرائے حسین

کیا لکھوں اسپِ سبک سیر کی اس کے تعریف
کیا لکھوں اسپِ سبک سیر کی اس کے تعریف

آندھی کی طرح آتا تھا وہ رزم گاہ میں
آندھی کی طرح آتا تھا وہ رزم گاہ میں

پھر اگلے سال ہم یونہی صفِ ماتم بچھائیں گے۔۔رہی گر زندگی اے کربلا والو
پھر اگلے سال ہم یونہی صفِ ماتم بچھائیں گے۔۔رہی گر زندگی اے کربلا والو